تعلیمسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹرخزاں 2023 (Phase-I) داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 5ستمبر 2023ہے ۔ امان اللہ ملک

مزید معلومات یونیورسٹی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk یا ریجنل آفس لاہورکے فون نمبر04299333578 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

لاہور ( خبرنگار) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک کے ایک بیان کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹرخزاں 2023 (Phase-I) کے داخلے میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ، مڈل ٹیک پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 5ستمبر 2023ہے۔ جبکہ پی۔ایچ ڈی،ایم فل،ایم ایس، بی ایس، بی ایس کمیپوٹر سائنسز، ایم بی اے پروگرامز اور پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ میں آن لائن داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 30اگست 2023ہے۔جاری طلباء اگلے سمسٹر کی کورس رجسٹریشن داخلوں کے دوران کریں گے۔رجسٹریشن بذریعہ CMS آن لائن ہو گی۔ مزید معلومات یونیورسٹی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk یا ریجنل آفس لاہورکے فون نمبر04299333578 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button