سندھ کے سابق مشیر زراعت نے گندم کی سرکاری قیمت مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا، گنے کی سرکاری قیمت 425روپے فی من مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے گنے کی کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے۔