پاکستانتازہ ترینسیاست

ایم کیوایم کےکنورنویدجمیل انتقال کرگئے

کنور نوید جمیل کئی ماہ سے برین ہیمرج کا شکار تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج نماز جمعہ کے بعد مصطفیٰ مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی ۔

کنور نوید جمیل2005 میں حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے ناظم منتخب ہوئے ۔ وہ1990اور2003میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ۔2013 میں رکن سندھ اسمبلی بھی رہے ۔

خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم اور ملک کیلئے کنورنویدکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کے غم میں شریک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button