جڑانوالہ واقعہ میں زیرحراست128 ملزمان کو اے ٹی سی میں پیش کیا گیا ، عدالت نےملزمان کو2روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔
متعلقہ تھانے میں جگہ کی کمی کے باعث پولیس نےگرفتارملزمان کونامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ جڑانوالہ میں توہین مذہب کے الزمات کی پاداش میں گرجا گھروں کو نذر آتش کردیا گیا۔
Very interesting info!Perfect just what I was searching for!Expand blog