سیاستصحت

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی شمالی وزیرستان میں بم دھماکے کی شدید مذمت،زخمی مزدوروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

لاہور (خبرنگار)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔محسن نقوی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ جاں بحق مزدوروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دکھ کی گھڑی میں جاں بحق مزدوروں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔محسن نقوی نے زخمی مزدوروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button