پاکستانتازہ ترینصحت

اسلام آباد: ادویات کا بحران شدت اختیار کر گیا

وفاقی دارالحکومت میں دواؤں کا بحران ہوتا جارہا ہے، دستیاب ادویات کی قیمتیں بھی 18 سے 20 فیصد تک بڑھ گئیں۔

اسلام آباد اور مختلف شہروں میں دمہ کے مریضوں کیلئے ان ہیلر دستیاب ہیں نہ ہی شوگر کے مریضوں کیلئے انسولین۔

شوگر، معدے کی تیزابیت، امراض قلب، اینٹی بایوٹک دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button