پاکستانتازہ ترین

دریائے ستلج: اونچے درجے کا سیلاب

بھارتی سیلابی ریلا دریائے ستلج اور پاکپتن کے مقام پر اوور فلوکرگیا. ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں۔

قصور میں گاؤں ولے والا سیلابی پانی سے سب سے زیادہ متاثر، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج امدادی کاموں میں مصروف ہے۔

ہیڈ سلیمانکی پر پانی کا بہاؤ146000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button