پاکستانتازہ ترینسیاست

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو مدعو کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی, ایم کیو ایم ،جماعت اسلامی اور دیگرجماعتوں سے بھی مشاورت ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے دیگرجماعتوں کو بھی خطوط لکھ کر مشاورتی عمل میں شامل کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن،تحریک انصاف اورجے یو آئی سے مشاورت ہوچکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button