ذرائع کے مطابق پی سی بی ورلڈکپ کے لیے ٹیم کی کٹ کی رونمائی کل کرے گا۔
چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
ورلڈکپ کٹ کی تقریب رونمائی لاہور میں کی جائے گی۔