پاکستانتازہ ترین

چترال; دریا کے اوپر چیئر لفٹ خراب

اپر چترال میں کوراغ کے مقام پر چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے کے باعث پھنس گئی تھی، 3 افراد کے پھنسنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچی۔

ریسکیو آپریشن 45 منٹ تک جاری رہا، اس دوران مقامی تھانے کے اہلکار بھی موقع پر موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button