انٹر نیشنلتازہ ترین
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا دیہات میں آپریشن

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکاروں نے ضلع میں مینڈھر کے دیہات میں فوجی آپریشن شروع کیاہے۔
تمام گاڑیوں کے مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کر رہی ہیں۔