
بچے دریائے سوات میں نہارہے تھے کہ دریا نے تین بچوں کونگل لیا مقامی لوگوں نے بچوں کو بچانے کی کوشش کی مگر بچے لاپتہ ہوگئے ۔
پانی کے بحاؤ میں اضافے کے سبب ریسکیواہلکاروں کو شدید مشکلات کاسامنا کرناپڑا رہا ہے۔
بچوں کی عمریں دس، بارہ اورچودہ سال کے درمیان ہیں ۔