انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
پہلا ٹی 20: قومی ویمن ٹیم کی جنوبی افریقہ کوشکست

میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔
پاکستانی ٹیم نے 151 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پرمکمل کر کے سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا اور 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔