پاکستانتازہ ترینجرم و سزا

نگران سندھ حکومت: کچے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

نگران وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ ایک دو دن میں پولیس افسران تعینات کردیئے جائیں گے، جس کے بعد شہر میں تبدیلی نظر آئے گی۔

وقت ضائع کئے بغیر کچے کے علاقوں میں آپریشن کرنے جارہے ہیں۔

رانی پور فاطمہ کا کیس حل کرنے کیلئے نگراں حکومت سنجیدہ ہے، فاطمہ کیس منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button