انٹر نیشنلتازہ ترین
شمالی کوریا: بحیرہ زرد کی طرف میزائل داغے دیئے

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے ایک بیان میں کہا کہ کروز میزائل مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بجے فائر کیے گئے۔
جنوبی کوریا کی صدارت میں نیشنل ڈیفنس کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی منعقد ہوا۔
یہ میزائل تجربات 17تا31 اگست کو امریکہ اور جنوبی کوریا کی ’الچی فریڈم شیلڈ‘ فوجی مشق کے بعد کیے گئے ہیں۔