سٹی

ائیر کموڈور محمد السیابی کی قیادت میں ملٹری ٹیکنالوجیکل کالج اومان کے وفد کا کوہسار یونیورسٹی مری کا دورہ

دو طرفہ تعاون کے مختلف منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا

مری (خبر نگار)ائیر کموڈور محمد السیابی کی قیادت میں ملٹری ٹیکنالوجیکل کالج اومان کے وفد نے کوہسار یونیورسٹی مری کا دورہ کیا اور دو طرفہ تعاون کے مختلف منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وفد کو وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سید حبیب علی بخاری، یونیورسٹی بارے بریفنگ دی جبکہ اس موقع پر سینئر فیکلٹی اور دیگر افسران بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button