پاکستانتازہ ترین

لاہور: ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے موٹر ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے عہدے داروں سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

موٹر ٹرانسپورٹ فیڈریشن ٹرانسپورٹ کے کرایوں، پرائیویٹ اڈوں سے چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 فی صد فیصد تک کمی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button