پاکستانتازہ ترینسیاست

لاہور: یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسیمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج کردی۔ جج ارشد جاوید نے ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ  یاسمین راشد تھانہ شادمان کیس میں نئی دفعات کا اندراج ہوا ہے۔

عدالت نے درخواستِ ضمانت غیر موثر ہونے پر خارج کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button