پاکستانتازہ ترین

سوات: کار اور اسکول وین میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق

  تصادم کا واقعہ مٹہ بائی پاس پر موٹر کار اور نجی اسکول کی گاڑی کے درمیان پیش آیا جس میں 16 بچے زخمی ہوئے ہیں. کار ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

1122 کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوع پر پہنچی اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button