انٹر نیشنلتازہ ترینکاروبار
انٹربینک میں ڈالر 2 روپے34 پیسے سستا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر267 روپے 34 پیسے پربند ہوا تھا۔
آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 265 روپےکا ہوگیا ہے۔