پاکستانتازہ ترینکاروبار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کی گئی،  البتہ ڈیزل ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت  28 روپے 34  پیسے پر برقرار جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82  پیسے اور  لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

ان قیمتوں کا  اطلاق یکم دسمبر سے 15 روز کے لیے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button