انٹر نیشنلتازہ ترین

کینیڈین گلوکار غزہ میں محصور فلسطینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالر کی امداد

فلسطینی شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور گلوکار کی امداد سے ان کے کھانے پینے کا بندوبست کیا جائے گا۔ویکنڈ، جن کا اصلی نام ابیل تیسفائے ہے وہ اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی فوڈ پروگرام کے خیر سگالی کے سفیر بھی ہیں۔

گلوکار کو اکتوبر 2021 میں اقوام متحدہ کے پروگرام کا سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

اسرائیل کی طرف سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک پندرہ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button