پاکستانتازہ ترین

میجر محمد اکرم نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جائیگا

1971ء کی پاک بھارت جنگ میں مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر میجر محمد اکرم نے اپنی فرنٹیئر فورس کی کمانڈ میں مسلسل14 دن تک بھارتی فوج کی پیش قدمی روک کر دشمن کے اوسان خطا کر دیے اور ہر حملے کو ناکام بنایا۔

1971کی جنگ میں جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ میجر محمد اکرم کو پاک فوج کے اعلیٰ ترین اعزاز نشانِ حیدر سے نوازا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button