انٹر نیشنلتازہ ترین
سائیبیریا: درجہ حرارت منفی 56 ہوگیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوگیا۔
سردی کی اس لہر نے دارالحکومت ماسکو کو بھی متاثر کیا۔ درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا۔
سائبیریا کے شمال مشرقی حصے میں اومیاکون میں گزشتہ شام درجہ حرارت منفی 56 ڈگری ہوگیا تھا۔