انٹر نیشنلتازہ ترین

بی بی سی نیوز اینکر نے نازیبا اشارے کرنے پر معافی مانگ لی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بی بی سی کا نیوز بلیٹن جیسے ہی آن ایئر ہوا تو لاکھوں ناظرین نے خاتون نیوز اینکر کو درمیانی انگلی کے اشارے سے خوش آمدید کرتا پایا۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین نے اس فاش غلطی پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

خاتون نیوز اینکر نے اپنی اس غلطی پر معذرت کرتے ہوئے  وضاحت کی کہ یہ ایک نجی مذاق تھا جو وہ قریبی اسٹاف ممبر سے کر رہی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button