پاکستانتازہ ترین

سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کی کارروائی اوپن کرنے کی درخواست منظور

تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کی کارروائی اوپن کرنے کی درخواست سپریم جوڈیشل کونسل نے درخواست منظور کی۔

جسٹس مظاہر نقوی نے کونسل کو خط لکھ کر کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

جسٹس مظاہر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ شوکت عزیز صدیقی کیس میں سپریم کورٹ نے جوڈیشل کونسل کی کھلی سماعت کا حق تسلیم کیا، میری درخواست ہے میرے خلاف جوڈیشل کونسل کھلی سماعت کرے۔

ذرائع کے مطابق یہ سماعت عدالت عظمیٰ میں کورٹ روم نمبر ایک میں ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button