پاکستانتازہ ترین

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کریکر دھماکا

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا سابق چیف جسٹس کی رہائش گاہ احمد بلاک گارڈن ٹاؤن میں ہوا اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ اس وقت ثاقب نثار گھر پر موجود تھے۔

علاوہ ازیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سابق چیف جسٹس کے اہل خانہ مکمل طور پر محفوظ ہیں جبکہ آئی جی پنجاب کا واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button