پاکستانتازہ ترینسیاست

فیصل واؤڈا کی آصف زرداری سے اہم ملاقات

تفصیلات کے مطابق سیاسی منظر نامے پر ہلچل اُس وقت ہوئی جب کراچی بلاول ہاؤس میں  آصف علی زرداری سے فیصل واؤڈا کی اہم ملاقات ہوئی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی اور سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے آصف زرداری اور فیصل واؤڈا کی ملاقات کی تصویر بھی شیئر کی گئی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button