پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: نئے سال کی تمام تقریبات منسوخ؛ نوٹی فکیشن جاری

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے حکومتی اعلان پر اسلام آباد کی انتظامیہ نے نئے سال کے حوالے سے تمام تقریبات کے جاری کردہ این او سیز منسوخ کردیے۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اجازت نامے منسوخ کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button