پاکستانتازہ ترینسٹی

سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے اہل کار کو برطرف کردیا جائے گا

پولیس نے نئے سال کے آغاز پر امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان کے تحفظ کے لیے خصوصی  پلان ترتیب دیا ہے کراچی میں دفعہ 144 نافذ اور ہوائی فائرنگ پر پابندی لگادی گئی ہے۔

کراچی پولیس چیف نے اب پولیس اہلکاروں کے لیے کہا ہے  کہ سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے اہل کار کو برطرف کردیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button