
جنید خان نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
جنید خان نے حنیف محمد ٹرافی 24-2023 میں ٹیم کو فتح دلائی تھی۔
34 سالہ کرکٹر نے 107 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 189 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔