
آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے اور ان کے پاس سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کسی بھی دوسرے دہشت گرد کوختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔