پاکستانتازہ ترینسٹی

کراچی: 9 جنوری سے سردی بڑھنے کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کوشہرکا کم سے کم پارہ 14.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق مغرب کی جانب سے بلوچستان میں داخل ہونے والے نئے سسٹم کے تحت شہرمیں 9جنوری سے سردی کی نئی لہرمتوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button