انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ٹی20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی20 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کردیا گیا ہے، گروپ اے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے علاوہ میزبان امریکا، کینیڈا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

ٹی20 ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ 20 ٹیمیں شامل کی گئی ہیں اور ان میں سے 10 ٹیمیں امریکا میں پہلا میچ کھیلیں گی۔

پاکستان اور بھارت کے میچ کے لیے نیو یارک کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں 9 جون کو دونوں ٹیموں کا مقابلہ ہوگا جبکہ پاکستان کا پہلا میچ 6 جون کو ڈیلاس میں امریکا سے شیڈول ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button