ایس پی پشاور سٹی کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں کوئی نقصان نہیں ہوا جبکہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں 200 سے 250 گرام بارودی مواد استعمال ہوا ہے۔