انٹر نیشنلتازہ ترین

غزہ: فلسطینیوں نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کردیا

الجزیرہ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ صرف امداد کافی نہیں ہے بلکہ انہیں دیرپا جنگ بندی چاہیے۔ انہیں بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی فیصلے میں اسرائیل کو چار ماہ سے جاری حملے بند کرنے کا حکم ہی نہ دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button