پاکستانتازہ ترینکھیل

بھارتی بیس بال ٹیم کی پاکستان میں تین ملکی سیریز کھیلنے کی حامی

انڈین بیس بال کے سیکریٹری ہریش کمار نے پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کی دعوت قبول کرلی۔ فخر علی شاہ کے مطابق 15 سے 22 اپریل تک لاہور میں تین ملکی بیس بال سیریز کرانے کی پلاننگ کی ہے۔

فخر علی شاہ نے کہا کہ بھارتی بیس بال کے سیکریٹری ہریش کمار سے فون پر بات ہوئی ہے، وہ پاکستان آکر کھیلنے کے خواہشمند ہیں۔ حکومتی اجازت کے بعد ویزے ملنے کی صورت میں ضرور پاکستان آکر کھیلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button