
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے راستے ملک میں مغربی سسٹم داخل ہو گیا ہے جمعے کی صبح بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بوندا باندی ہوئی۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹرکی پیش گوئی کے مطابق مغربی لہربلوچستان پربرقرار ہے، جس کے باعث کراچی میں 3 اور 4 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔