پاکستانجرم و سزاسٹی

کامن ویلتھ مبصرین کے وفد کی ڈی آئی جی آپریشنز دفتر آمد

ایس ایس پی آپریشنز سید علی رضا کی وفد سے ملاقات پولنگ بلڈنگز کے اطراف سکیورٹی کے فول پروف انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز سید علی رضا

لاہور(خبر نگار ، کرائم رپورٹر) کامن ویلتھ مبصرین کے وفد نے ایس ایس پی آپریشنز لاہورسید علی رضا سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں عام انتخابات 2024کی سکیورٹی بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز نے وفد کو عام انتخابات کے موقع پر لاہور پولیس کی تیاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پولنگ بلڈنگز کے اطراف سکیورٹی کے فول پروف انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔لاہور پولیس کے 26 ہزار سے زائد افسرون وجوان الیکشن پر سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ پُر امن الیکشن کے انعقاد کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button