انٹر نیشنلتازہ ترین

اسرائیلی بمباری میں 10 بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو کی جانب سے رفح پر حملے اور حماس کے خاتمے کے لیے اسرائیلی فوج نے رفح پر وحشیانہ بمباری کردی۔

وزیراعظم نیتن یاہو نے فوج سے یہ بھی کہا تھا کہ وہ زمینی حملوں سے قبل جنوبی غزہ شہر سے لاکھوں لوگوں کے انخلاء کا منصوبہ بنائے۔

آج صبح ہونے والی اسرائیلی بمباری میں 28 فلسطینی شہید اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button