پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

لاہور سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری وسیم قادر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔

وسیم قادر نے سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کی۔ وسیم قادر نے محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ حلقہ کے عوام اور دوستوں کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو رہا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button