انٹر نیشنلتازہ ترینتعلیم

سعودی عرب: پہلی بار خاتون کو ریجنل ڈائریکٹر ایجوکیشن بنادیا گیا

سعودی میڈیا کے مطابق وزارت تعلیم اور بالخصوص محکمۂ تعلیم جدہ میں مختلف عہدوں پر فرائض انجام دینے والی منال بنت مبارک اللہیبی کو ریجنل ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔

منال بنت مبارک اللہیبی  نے شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر تعلیم یوسف البنیان سے اپنا ترقی نامہ لیتے ہوئے خاتون ماہر تعلیم نے کہا کہ اپنے عہدے اور ذمہ داریوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button