سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کشمیر روڈ پر پتنگ اور ڈوربنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔
فیکٹری سے 10ہزارپتنگیں اورایک ہزارڈورکی گوٹیں برآمد ہوئی، پولیس نے فیکٹری میں موجود 10 ملزمان کوحراست میں لے کرگودام بھی سیل کردیا۔