
حکام کے مطابق نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 کردی گئی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 7 ہزار500 روپے کر دی گئی ہے۔
10 سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس 6700 کردی گئی جبکہ 10سالہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 11 ہزار 200 ہوگئی ہے۔ نئی فیسوں کا اطلاق 7 مارچ کے بعد بنائے گئے پاسپورٹس پر ہوگا۔