پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعلیٰ کے پی کے سیکیورٹی افسر کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد نے بتایا کہ اسپیشل برانچ کا انسپیکٹر وکیل خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف سیکیورٹی آفیسر تھا۔

ڈی آئی جی نے مزید بتایا کہ واقعے میں وکیل خان کے دو بیٹے زخمی اور رشتہ دار نصیب خان جاں بحق ہوئے تھے، واقعہ مذہبی اور مسلکی منافرت کی وجہ سے پیش آیا تھا۔  ملزمان سے آلہ قتل اور واقعے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button