سٹیسیاست

ایپکا لائیو سٹاک یونٹ پنجاب لاہور کے نومنتخب عہدیدران کی تقریب حلف برداری

سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب محمد مسعود انور نے حلف لیا

لاہور (خبر نگار)
ایپکا لائیو سٹاک یونٹ پنجاب لاہور کے نومنتخب عہدیدران کی تقریب حلف برداری سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب محمد مسعود انور نے حلف لیا۔ حلف برداری میں ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک پنجاب اقبال شاہد، ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن لائیو سٹاک پنجاب ڈاکٹر آصف رفیق، ڈائریکٹر جنرل ریسرچ لائیو سٹاک پنجاب سجاد کشوی صاحب ،ڈائریکٹر لائیو سٹاک پلاننگ پنجاب ل ڈاکٹر آصف سلمان ساہی ، صدر اپیکا ہیلتھ یونٹ پنجاب لاہور جناب شفیق گجر صاحب چنیوٹ کے ضلعی جنرل سیکرٹری اپیکا محمد تیمور چٹھہ شیخوپورہ کے صدر جناب محمد شاہد اقبال چیمہ جنرل سیکرٹری چوہدری محمد فیاض گجر و دیگر کی شرکت ایپکا کے شاہینوں نے بھر پور شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button