انٹر نیشنلتازہ ترین

روس: صدارتی انتخاب کیلئے 3 روزہ پولنگ کا آغاز ہوگیا

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس میں شروع ہونے والی تین روزہ پولنگ کے نتیجے میں تقریباً واضح ہے کہ ویلادیمیر پوتن کو دنیا کی بڑی جوہری طاقت کی حامل ریاست کی سربراہی کے لیے مزید 6 سال مل جائیں گے۔

روسی صدارتی انتخاب میں ویلادیمیر پوتن کے مقابلے میں 3 امیدوار میدان میں ہیں۔

کریملن نے بیان میں کہا کہ ویلادیمیر پوتن کو کامیابی ملے گی کیونکہ انہیں سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد ملک کو مغربی ممالک کی جارحیت سے محفوظ رکھنے کے لیے وسیع پیمانے پر حمایت حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button