پاکستانتازہ ترینسیاست

مظاہر نقوی کے مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا تھا جس کے بعد مظاہر نقوی کے بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا گیا ہے اور مظاہر نقوی کو سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے کے نتیجے میں برطرف کیا گیا۔

مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کو بھجوادیا گیا ہے، برطرفی 10 جنوری 2024ء سے شمار ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button