پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

گوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام

اطلاعات کے مطابق آج گوادر پورٹ اتھارٹی پر بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کی اور اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ حملے کو ناکام بنانے کے لیے فورسز نے جوابی کارروائی کی۔

آپریشن کے دوران گوادر پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے سبب تمام آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button