پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن آرڈر جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے وکلا سردار محمد مصروف اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

سول جج مرید عباس نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button